Sr. | English Words | Urdu Words |
1321 | PREGNANT R Adjective Report Error! | پریگنینٹ ۔ حاملہ ۔ مادہ کا اپنے رحم میں بچے کی نشوونما کرنا ۔ |
1322 | PREGNANT R Adjective Report Error! | حاملہ ۔ جس عورت کے پیٹ میں بچہ ہو ۔ |
1323 | PREGNANT R Adjective Report Error! | باردار ۔ حاملَہ ۔ پيٹ سے ۔ اُمِيد سے ۔ گابھَن ۔ بَڑا ۔ بھاری ۔ مَعنی خيز ۔ بھَرا ہُوا ۔ |
1324 | PREGNANT R Adjective Report Error! | گابھن ، پیٹ سے ، حاملہ ۔ |
1325 | PREGNANT CONSTRUCTION R Noun Report Error! | ایجاز و اختصار پر مبنی کلام جِس میں الفاظ کے لغوی معنی سے زیادہ مفہوم ہو |