Sr. | English Words | Urdu Words |
1446 | PREMAN R Noun Report Error! | اول انسان ۔ ایک مفروضہ قدیم اشرف المخلوق جو آدمی سے فوڑاً پہلے یا براہ راست جد آدم سمجھی جاتی ہے ۔ |
1447 | PREMARIN R Noun Report Error! | ملی جلی ایسڑوجنوں کا تجارتی مرکب احتباس الطمث کے لیے کھلایا جاتا ہے ۔ |
1448 | PREMARITAL R Adjective Report Error! | قبل ازدواج ۔ شادی سے پہلے کا ۔ |
1449 | PREMARITAL COITUS R Noun Report Error! | قبل از شادی مباشرت ۔ |
1450 | PREMATURE R Adjective Report Error! | پیش از وقت ۔ عاجلانہ ۔ نورسیدہ ۔ |