Sr. | English Words | Urdu Words |
2126 | PRESSUR,P R
Report Error! | دباﺅ ۔ قوت فی یونٹ ایریا جو کسی سطح پر عمل کرتی ہے ۔ یہ قوت گیس یا مائع نافذ کرتی ہے ۔ اس کا اظہار Lb/in2g/Cm2 سے یا محض پارے کی بلندی سینٹی میٹر، مِلی میٹرز یا اِنچوں سے کیا جاتا ہے ۔ ToRR دباﺅ کی اکائی برابر ہے 760/1 نارمل ایٹموسفیئر (atmo) یا Lmm پارہ کی بلندی ۔ دباﺅ = قوت/ایریا
اس یونٹ کو پاسکل (Pa) کہتے ہیں ۔ |
2127 | PRESSURE
R Noun Report Error! | زبر دستی ۔ جبر ۔ بوجھ ۔ دباﺅ۔ |
2128 | PRESSURE R Noun Report Error! | دباو ۔ سختی ۔ تنگی ۔ مجبوری ۔ دبانے کا عمل ۔ |
2129 | pressure R Phrase Report Error! | دباﺅ ۔ |
2130 | PRESSURE R
Report Error! | دباو ۔ |