Sr. | English Words | Urdu Words |
3226 | PRINT-SELLER R Noun Report Error! | تصویر فروش ۔ |
3227 | PRINT-WORK R Noun Report Error! | کپڑے پر چھاپہ لگانے کی ورکشاپ ۔ |
3228 | PRINTABLE R Adjective Report Error! | طبع پذیر ۔ قابلِ طبع ۔ طباعت کے لیے موزوں ۔ طبع ہونے کی صلاحیت رکھنے والی ۔ |
3229 | PRINTED R Verb Report Error! | نقش کیا ۔ |
3230 | PRINTED CIRCUIT R Noun Report Error! | مطبوعہ سرکٹ ۔ ایک سرکٹ کسی ایسے برقیاتی سازو سامان کے لیے جو ایک حاجز چادر یا لوح پر برقی رو کے ایصال کے لیے ایصالی مواد کے طریقے استعمال کرتا ہو ۔ |