Sr. | English Words | Urdu Words |
4871 | PROLUSION R Noun Report Error! | تمہید ۔ افتتاحیہ ۔ ابتدائی مضمون ۔ بلخصوص وہ جو زیادہ عمیق مقالے کا تعارف کراتا ہو ۔ |
4872 | PROLUSORY R Adjective Report Error! | تمہیدی ۔ ابتدائی ۔ |
4873 | PROM R Noun Report Error! | کالج یا رسمی اسکول کا ایک رسمی رقص ۔ |
4874 | PROM R Noun Report Error! | پی آر او ایم ۔ پروگرام ایبل ریڈ آنلی میموری کا مخفف ۔ |
4875 | PROM PROGRAMMER R Noun Report Error! | پی آر او ایم پروگرامر ۔ ایک ہارڈ وئیر ڈیوائس جو ہدایات یا ڈیٹا کو ایک پی آر او ایم پروگرام ایبل ریڈ آنلی میموری چپ پر ریکارڈ کرتی ہے ۔ |