Sr. | English Words | Urdu Words |
4976 | PROMONTORY R Noun Report Error! | نمایاں بلند مقام ۔ ٹیلہ ۔ وہ بلند قطعہ زمین جو سمندر میں چلا گیا ہو ۔ راس ۔ اُبھار ۔ دُنبل ۔ |
4977 | PROMONTORY OF THE SACRUM R Noun Report Error! | وہ زاویہ نما ابھار جو کمر کے آخری فقرے اور مقعد کی تکونی ہڈی کے نقطہ اتصال یا جوڑ پر بنتا ہے ۔ |
4978 | PROMORDIAL UTRICLE R Noun Report Error! | قدرے کثیف نخر مایہ کی تہ جو خلال دار خلیہ کی دیوار پر بطور استر چڑھی ہوتی ہے ۔ |
4979 | PROMORPH R Noun Report Error! | شکل اصلی |
4980 | PROMORPHOLOGY R Noun Report Error! | ریاضیاتی شکلیات ۔ علم الاشکال الا عضا ء کی وہ شاخ جو ایا ضیاتی نقطہ نظر سے عضوی ہوتی ہیں ۔ |