Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | PSORIASIS R Noun Report Error! | [اِمراضیات] چنبل ۔ سرخ باد ۔ ایک مزمن جلدی مرض جس کی خصوصیت گرمی دانوں کے سرخ چٹھّے ہوتے ہیں ۔ |
427 | PSORIASIS R Noun Report Error! | چَنبَل ۔ ایک قَدیم جِلدی مَرض جِس میں بَعض جَگہوں پَر سَکَیل ہو جاتے ہَیں ۔ یہ چھُوت کی بیماری نَہیں ہے اور اِس کی وَجَہ نا مَعلُوم ہے ۔ جِسَم پَر نِشانَات جِن پَر چھِلکوں کی تہَیں ہوتی ہَیں اور اِن پَر شَدید خَارَش ہوتی ہے |
428 | PSORIASIS DIFFUSA R Adjective Report Error! | عالمگیر خارش ۔ |
429 | PSORIASIS GUTTATA R Adjective Report Error! | خارش جس میں مہین دانے نمودار ہوں ۔ |
430 | PSORIASIS GYRATA R Adjective Report Error! | خارش کی ایک قسم جس میں چکر دار مہین دانے نمودار ہوتے ہیں ۔ |