Sr. | English Words | Urdu Words |
641 | QUANTUM MERUIT R
Report Error! | نالش برائے حصول قدر ۔ |
642 | QUANTUM MERUIT LAW R Adjective Report Error! | یہ اصطلاح اس نالش کے لیے مستعمل ہوتی ہے جو کوئی فریق پر بنائے معاہدہ ضمنی اپنی محنت کی بقدر روپیہ کے لیے دائر کرے ۔ |
643 | QUANTUM NUMBER R Noun Report Error! | مِقداری عدد ۔ جوہری طریقے میں اعداد سالم کا یک سیٹ |
644 | QUANTUM STATES R
Report Error! | کوانٹم حالتیں ۔ ایک ایٹم ، الیکٹران اور ذرے کی حالتیں جن کی تشخیص کوانٹم عدد کے ایک مفردسیٹ سے ہوتی ہے ۔ مثلاً ہائیڈروجن ایٹم اساسی حالت (سب سے زیادہ پائیدار حاملت ) میں صرف ایک الیکٹران(n=I)K شیل میں رکھتا ہے ۔ اس کی تخصیص چار کوانٹم اعداد سے ہوتی ہے m= +_ 1/2, 1=0, n=1 ۔ |
645 | QUANTUM SUFFICIT
R
Report Error! | بقدر حاجت یا ضرورت ۔ |