Sr. | English Words | Urdu Words |
2986 | RAUSA R Name Report Error! | روسا : رئیس کی جمع ۔ امیر لوگ سردار ۔ |
2987 | RAUWOLFAI R Noun Report Error! | کُچلہ ۔ ڈاگ بین ۔ جھاڑی کی ایک قِسم |
2988 | RAUWOLFIA R Noun Report Error! | ایک اِنڈیَن پَودے کی جَڑ ۔ بَیش طَنَابی میں مُستَعمَل ۔ سَکُون آوَر |
2989 | RAUWOLFIA R Noun Report Error! | رائول فیا ایک خشک جڑ جسے ہائی بلڈ پریشر کی بیماری میں استعمال کیا جاتا ہے نیز مرکزی نظام کے لیے ایک مسکن دوا ہے ۔ |
2990 | RAVAGE
R Noun, Verb Report Error! | غارت کرنا ۔ لُوٹنا ۔ اُجاڑنا ۔ تباہی ۔ پامالی (جمع) تباہی یا خرابی کے آثار ۔ |