Sr. | English Words | Urdu Words |
8536 | RESUSCITATE R Verb Report Error! | دوبارہ زندہ کرنا ۔ اوسان بحال کرنا ۔ ہوش میں آنا ۔ موت یا بے ہوشی سے ۔ |
8537 | RESUSCITATED R Verb Report Error! | اوسان بحال کیے ۔ |
8538 | RESUSCITATION R Noun Report Error! | ہوش میں آنا یا لانا دوبارہ جان پڑنا ۔ مریض کو سخت جگہ پر لٹا کر مصنوعی آلات سے عمل تنفس مہیا کیا جاتا ہے ۔ |
8539 | RESUSCITATION R Verb Report Error! | ہوش میں آنا یا لانا ۔ |
8540 | RESUSCITATION R Noun Report Error! | اَحیا ۔ ہوش میں لانا ۔ بَحالیٴء زَندَگی ۔ جو بَظاہَر مَر گَیا ہو اِسے دوبارَہ زَندَگی مِل جانا |