Sr. | English Words | Urdu Words |
9036 | RETRIEVER R Noun Report Error! | جان بچانے والا ۔ ہوش میں لانے والا ۔ شکاری کا کتا جو شکار کو اُٹھا کر لے آئے ۔ |
9037 | RETRIEVLESS R Adjective Report Error! | ناقابل تلافی ۔ ناقابل اصلاح ۔ |
9038 | RETRIM R Verb Report Error! | پھر سے کاٹ چھانٹ کرنا ۔ دوبارہ تراش خراش کرنا اور سنوارنا ۔ |
9039 | RETRIMENT R Noun Report Error! | تلچھٹ ، رسوب |
9040 | RETRO R Noun, Adjective Report Error! | ماضی کے نمونے پر یا ماضی کی یاد دِلانے والی شے ۔ لِباس ، مذاق ، موسیقی وغیرہ میں قدامت پسندی ۔ |