Sr. | English Words | Urdu Words |
4341 | REGISTRY R Noun Report Error! | رجسٹری دفتر اندراج محافظ ۔ |
4342 | REGISTRY R Noun Report Error! | رجِسٹری ۔ دفتر اندراجات ۔ مُحافِظ خانہ ۔ عملِ اندراج ۔ |
4343 | REGISTRY CERTIFICATE OF SHIPG R Adjective Report Error! | جہاز کی ملکیت کا صداقت نامہ ۔ |
4344 | REGISTRY EDITOR R Noun Report Error! | رجسٹری ایڈیٹر ۔ ونڈوز ضرب نو اور ونڈوز این ٹی کے تحت ایسی ایپلیکیشن جو صارف کو رجسٹری کی انٹریز ایڈٹ کرنے کی اجازت دیتی ہے ۔ |
4345 | REGISTRY OR REGISTRY R Noun Report Error! | رجسٹری ۔ مرکزی نظام مراتبی ڈیٹا بیس برائے ونڈوز ضرب نو ونڈوز سی ای ونڈوز این ٹی اور ونڈوز دو ہزار جسے ایسی انفارمیشن سٹور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو ایک یا زائد صارفین ایپلیکیشنز اور ہارڈوئیر آلات کے لیے درکار ضروری معلومات ذخیرہ کرتے ہیں ۔ |