Sr. | English Words | Urdu Words |
4721 | REINCORPORATE R Verb Report Error! | نئی تشکیل پانا ۔ نئے سرے سے شامِل کرنا ۔ |
4722 | REINCORPOTATE R Verb Report Error! | دوبارہ شامِل ہو نے والا ۔ دوبارہ مُتحِد ہو جانا ۔ نو مُتحِد |
4723 | REINCREASE R Verb Report Error! | پھر سے بڑھانا ۔ دوبارہ سے اضافہ کرنا ۔ |
4724 | REINDEER R Adjective Report Error! | رینڈیئر ۔ آرکٹیکا کا بڑا اور بھاری بھرکم ہرن ۔ نر اور مادہ دونوں کے سینگ ہوتے ہیں ۔ برف پر چھکڑے کھینچنے ۔ گوشت دودھ اور پوستین استعمال میں لانے کے لیے پالا جاتا ہے ۔ |
4725 | REINDEER R Noun Report Error! | ایک قسم کا قطبی ہرن ۔ قطبی بارہ سنگھا ۔ پالو یا جنگلی ہرن رین ڈیر ۔ |