Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | RIO R Noun Report Error! | دَريا ۔ |
1092 | RIODINIAE R Adjective Report Error! | رائیو ڈینیا ۔ چھوٹی تتلیوں کا خاندان ۔ اگلے پر چھوٹے اور چپٹے ۔ اگلی ٹانگیں ناقص اور نا مکمل اور برش جیسی ہوتی ہیں ۔ نر میں غیر فعال اور مادہ میں فعال ہوتی ہیں ۔ |
1093 | RIOJA R Noun Report Error! | شمالی اسپین کے مقام ریوجا کی شراب ۔ |
1094 | RIOT R Noun, Verb Report Error! | غل غپاڑہ ۔ عیش وطرب ۔ بد مستی ۔ شراب وکباب کا جلسہ ۔ ونگا ۔ ہنگامہ ۔ |
1095 | RIOT R Noun Report Error! | آشوب ۔ شورش ۔ فتنہ ۔ |