Sr. | English Words | Urdu Words |
696 | SADDLE-BAR R Noun Report Error! | دو چھوٹی افقی سلاخوں میں سے ایک جن میں جستے کی پٹیاں لگائی جاتی ہیں ۔ |
697 | SADDLE-BOW R Noun Report Error! | زین کا اگلا حصہ ۔ زین کا محراب نما حصہ ۔ |
698 | SADDLE-CLOTH R Noun Report Error! | زین کے نیچے گھوڑے کی پُشت پر پڑا ہوا کپڑا یا نمدہ ۔ زین پوش ۔ |
699 | SADDLE-GALL R Noun Report Error! | زخم جو گھوڑے کی پیٹھ پر زین کی رگڑ سے پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
700 | SADDLE-HORSE R Noun Report Error! | سواری کا گھوڑا ۔ ایسا گھوڑا جِس پر سواری کی جا سکے ۔ |