Sr. | English Words | Urdu Words |
4246 | SATIN FINISH R Noun, Verb Report Error! | چاندی وغیرہ کو دھاتی برش سے رگڑکر چمکانا ۔مختلف طرح کی سطحوں پر ساٹن کی سی ساخت پیدا کرنا ۔ |
4247 | SATIN GYPSUM R Noun Report Error! | کھریا مٹی کی ایک ریشہ دار قسم جس میں موتی کی سی چمک ہوتی ہے ۔ |
4248 | SATIN PAPER R Noun Report Error! | ایک قسم کا چکنا لکھنے کا کاغذ ۔ |
4249 | SATIN SHEETING R Noun Report Error! | ایک قسم کا کپڑا جو بچے کھچے ریشم اور سوت سے بنایا جاتا ہے ۔ |
4250 | SATIN SPAR R Noun Report Error! | جپسم کی ایک ریشہ دار قسم ۔ |