Sr. | English Words | Urdu Words |
5801 | SEX DETERMINATION R Adjective Report Error! | سیکس ڈیٹر مینیشن جینیاتی جنس ۔ ایسا طریقہ یا تکنیک جس کے ذریعے انواع کی جنس کا تعین کیا جاتا ہے ۔ |
5802 | SEX DETERMINATION R Noun Report Error! | جنسی تعین ۔ |
5803 | SEX DUCTION R Noun Report Error! | عمل جس میں بیکٹیریائی کروموسوم خود مختار زنانہ کروموسوم سے مل جاتا ہے |
5804 | SEX FACTOR R Adjective Report Error! | سیکس فیکٹر ۔ جنسی عامل ۔ زرخیزی کا عامل ۔ |
5805 | SEX GLAND R Adjective Report Error! | سیکس گلینڈ ۔ جنسی غدود ۔ گوناڈ ۔ |