Sr. | English Words | Urdu Words |
5386 | SHOULDER-SLIP R Noun Report Error! | شانے یا پٹھے کے جوڑ کی موچ یا ہڈی کا اتر جانا ۔ |
5387 | SHOULDER-STRAP R Noun Report Error! | کندھے کی پٹی جس پر سپاہی کی رجمنٹ وغیرہ کا نام یا نمبر لکھا ہوتا ہے ۔ |
5388 | SHOULDERED R Adjective Report Error! | کندھے والا ۔ شانہ دار ۔ کندھے پر رکھا ہوا ۔ |
5389 | SHOULDERETTE R Noun Report Error! | عورتوں کی ہلکی شال جس کے دونوں کناروں پر آستین بنی ہوتی ہیں ۔ |
5390 | SHOULDERING R Noun Report Error! | سہارا دینا ۔ کٹاوؑ ۔ چول ۔ |