Sr. | English Words | Urdu Words |
1946 | spin R Phrase Report Error! | سپن ، چکر : پارٹیکل فزکس میں خصوصی اہمیت کی حامل ایک اصطلاح ۔ جو ہری ذرات یعنی مرکزے ، الیکٹرون ، نیوٹرون وغیرہ توانائی کی دوسری اقسام کے علاوہ ایسی توانائی بھی رکھتے ہیں جو خود اس میں محور کے گرد ذرے کی سپننگ کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ |
1947 | SPIN R
Report Error! | کاتنا ۔ |
1948 | SPIN R
Report Error! | گھمانا کاٹنا ۔ |
1949 | SPIN BOWLER R Noun Report Error! | گھما کر گیند پھینکنے والا بولر ۔ |
1950 | SPIN CHUTE R Noun Report Error! | چھوٹا پیرا شوٹ جو ہوائی جہاز کے پیچھے لگا رہتا ہے اور جو اترنے میں مزاحمت پیدا کرتا ہے یا جہاز کو چکر کھانے سے روکتا ہے ۔ |