Sr. | English Words | Urdu Words |
616 | SWEET-TEMPERED R Adjective Report Error! | شگفتہ مزاج ۔ خوش دل ۔ خوش اخلاق ۔ نرم مزاج ۔ |
617 | SWEETBREAD R Noun Report Error! | مذبوحہ جانور کا لبلبہ خصوصاً بطور غذا ۔ |
618 | SWEETBRIER , SWEET BRIAR R Noun Report Error! | نسترن ۔ بصرہ گلاب ۔ یورپ کا ایک خود رو گلاب ۔ اس کے کانٹے مڑے ہوئے اور سخت ہوتے ہیں ۔ |
619 | SWEETCORN R Noun Report Error! | میٹھی قسم کی عمدہ مکئی ۔ |
620 | SWEETEN R Verb Report Error! | میٹھا کرنا ۔ ذہن یا حواس کے لیے گوارا بنانا ۔ نرم یا خوش خو بنانا ۔ |