Sr. | English Words | Urdu Words |
2571 | TANNIC ACID R Noun Report Error! | تینن ۔ مازو یا کسّے کا تیزاب ۔ |
2572 | TANNIFEROUS R Adjective Report Error! | مرکب جس میں تینن کا جز کم اور آکسیجن وغیرہ زیادہ ہو ۔ مزو دار ۔ |
2573 | TANNIM , TANNIC ACID R Noun Report Error! | تینن ۔ قابض سبزیات کے مرکبات میں سے کوئی مرکب جس میں چمڑا کمانے کی خصوصیات ہوں ۔ |
2574 | TANNIN
R Noun Report Error! | شاہ بلوط کی چھال ۔ کسّا ۔ جس چمڑا رنگا جاتا ہے ۔ |
2575 | TANNIN R Noun Report Error! | تینن ۔ ایک نامیاتی مرکب جو بعض درختوں کی چھال سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ مثلاً بلوط۔ اور چمڑے کی رنگائی یا روشنائی بنانے کے کام آتا ہے ۔ |