Sr. | English Words | Urdu Words |
3166 | TARPAULIN R Noun Report Error! | دبیز نم روک روغنی کپڑا ۔ ترپال جو ٹاٹ یا کرمچ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اس کی چادر یا ٹکڑا ۔ جہازی کی موم جامے یا کرمچ کی ٹوپی ۔ جہازی ۔ ملاّح ۔ |
3167 | TARPAULIN R Noun Report Error! | ترپال ۔ موم جامہ ۔ ملاح کی تیلیا ٹوپی ۔ ( بول چال ) ملاح ۔ جہاز کا ملازم ۔ |
3168 | TARPEIAN R Adjective Report Error! | اُس چٹان کے بارے میں یا وہ چٹان جس پر سے قدیم رومی مُجرموں کو گرا کر ہلاک کر دیا کرتے تھے ۔ |
3169 | TARPON R Noun Report Error! | ترین مچھلی ۔ فلس دار بڑی مچھلی جو خلیج میکسیکو میں پائی جاتی ہے ۔ |
3170 | TARPUM R Noun Report Error! | دریائی مچھلی کی ایک قسم ۔ |