Sr. | English Words | Urdu Words |
1266 | TELL TALES OUT OF SCHOOL R Idiom Report Error! | اندرونی معاملات کھولنا ۔ |
1267 | TELL THAT TO THE (HORSE) MARINES R
Report Error! | یہ فتوے کسی اور کو دو ۔ |
1268 | TELL THAT TO THE MARINES R
Report Error! | روز مرہ میں بے اعتقادی کا طریقہٴاِظہار ۔ |
1269 | Tell the believers to forgive those who do not fear the visitations of God, so that He may requite the people for their deeds[Q 45-14] R Holy Quranic Report Error! | مومنوں سے کہہ دو کہ جو لوگ خدا کے دنوں کی (جو اعمال کے بدلے کے لئے مقرر ہیں) توقع نہیں رکھتے ان سے درگزر کریں۔ تاکہ وہ ان لوگوں کو ان کے اعمال کا بدلے دے |
1270 | Tell the believing women to lower their eyes, guard their private parts, and not display their charms except what is apparent outwardly, and cover their bosoms with their veils and not to show their finery except to their husbands or their fathers or fath R Holy Quranic Report Error! | اور مومن عورتوں سے بھی کہہ دو کہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کریں اور اپنی آرائش (یعنی زیور کے مقامات) کو ظاہر نہ ہونے دیا کریں مگر جو ان میں سے کھلا رہتا ہو۔ اور اپنے سینوں پر اوڑھنیاں اوڑھے رہا کریں اور اپنے خاوند اور باپ اور خسر اور بیٹیوں اور خاوند کے بیٹوں اور بھائیوں اور بھتیجیوں اور بھانجوں اور اپنی (ہی قسم کی) عورتوں اور لونڈی غلاموں کے سوا نیز ان خدام کے جو عورتوں کی خواہش نہ رکھیں یا ایسے لڑکوں کے جو عورتوں کے پردے کی چیزوں سے واقف نہ ہوں (غرض ان لوگوں کے سوا) کسی پر اپنی زینت (اور سنگار کے مقامات) کو ظاہر نہ ہونے دیں۔ اور اپنے پاؤں (ایسے طور سے زمین پر) نہ ماریں (کہ جھنکار کانوں میں پہنچے اور) ان کا پوشیدہ زیور معلوم ہوجائے۔ اور مومنو! سب خدا کے آگے توبہ کرو تاکہ فلاح پاؤ |