Sr. | English Words | Urdu Words |
1306 | TELL THESTORY WITH MUCH UNCTION R
Report Error! | کسی قصے کو مزے لےلے کر بیان کرنا ۔ |
1307 | Tell those of My creatures who believe: \"Observe your devotional obligations and give of what We have given you in charity, secretly or openly, before the Day arrives when there will be no buying or selling or befriending[Q 14-31] R Holy Quranic Report Error! | (اے پیغمبر) میرے مومن بندوں سے کہہ دو کہ نماز پڑھا کریں اور اس دن کے آنے سے پیشتر جس میں نہ (اعمال کا) سودا ہوگا اور نہ دوستی (کام آئے گی) ہمارے دیئے ہوئے مال میں سے درپردہ اور ظاہر خرچ کرتے رہیں |
1308 | Tell those who dispute this with you even after the knowledge that has reached you: \"Come, let us gather our sons and your sons, our women and your women, ourselves and yourselves, and pray and solicit God to condemn those who lie[Q 3-61] R Holy Quranic Report Error! | پھر اگر یہ لوگ عیسیٰ کے بارے میں تم سے جھگڑا کریں اور تم کو حقیقت الحال تو معلوم ہو ہی چلی ہے تو ان سے کہنا کہ آؤ ہم اپنے بیٹوں اور عورتوں کو بلائیں تم اپنے بیٹوں اور عورتوں کو بلاؤ اور ہم خود بھی آئیں اور تم خود بھی آؤ پھر دونوں فریق (خدا سے) دعا والتجا کریں اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت بھیجیں |
1309 | TELL US, IS IT RIGHT FOR US TO PAY TAXES TO CAESAR OR NOT?[LUKE 20-22] R Holy Biblical Report Error! | اب کہوکہ ہماراقیصرکومحصول کادیناٹھیک ہےیا غلط؟ |
1310 | tell your son to behave well R Phrase Report Error! | اپنے بیٹے کو بہتر رویے کی تلقین کریں |