Sr. | English Words | Urdu Words |
2096 | TENPIN R Noun Report Error! | کھونٹیاں گرانے کے کھیل میں استعمال ہونے والی کھونٹی ۔ گیند ۔ |
2097 | TENPIN BOWLING R Noun Report Error! | ایک کھیل جس میں دس کھونٹیوں کو ربڑ یا پلاسٹک کی گیند لُڑھکا کر گرایا جاتا ہے ۔ |
2098 | TENPINS R Noun Report Error! | دس پن ۔ دس کھونٹی ۔ ایک کھیل جس میں کھلاڑی گیند اور دس لکڑی کے ٹکڑوں سے کھیلتے ہیں ۔ |
2099 | TENPOUNDER R Noun Report Error! | ترین مچھلی کی ایک بڑی قسم جس کی نقرنی فلس ہوتے ہیں ۔ اور امریکا کے گرم پانیوں میں پائی جاتی ہے ۔ |
2100 | TENREC , TANREC R Noun Report Error! | حشرات خور ۔ مدّغاسکر کا ایک دودھ پلانے والا جانور ۔ جو سیہی کی شکل کا ہوتا ہے ۔ اور کیڑے مکوڑے کھاتا ہے ۔ |