Sr. | English Words | Urdu Words |
2241 | TENTER HOOK R Noun Report Error! | تناو ہُک ۔ کپڑا تاننے کے لیے ٹنٹر کانٹا ۔ انکڑی ۔ |
2242 | TENTERHOOK R Noun Report Error! | مشین میں کپڑوں کو سکھانے کے لیے لٹکانے کا ہُک یا چٹکی ۔ |
2243 | TENTH R Verb Report Error! | ہر دس میں ایک کو قتل کرنا ۔ |
2244 | TENTH R Adjective Report Error! | دہم ۔ دسواں ۔ دس کا ترتیبی شمار ۔ نو کے بعد سلسلے وار آنے والا ۔ |
2245 | TENTH-RATE R Adjective Report Error! | بہت گھٹیا ۔ بہت پیچھے ۔ |