Sr. | English Words | Urdu Words |
5266 | The people told him the price, which he accepted without argument. Hazarat Muhammad PBUH caught the bridle of the camel and walked towards the city. R Phrase Report Error! | لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو قیمت بتائی جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بحث کے بغیر قبول کرلی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ کی لگام پکڑی اور شہر کی طرف چل پڑے۔ |
5267 | the people wait for postman because he brings letters and money orders for them R Phrase Report Error! | لوگ ڈاکیے کا انتظار کرتے ہیں کیونکہ وہ ان کے لیے خطوط اور منی آرڈر لاتا ہے |
5268 | the people want to get rid of useless and old books because their destruction makes room for the good and new books. R Phrase Report Error! | لوگ بے کار اور پرانی کتابوں سے چھتکا را چاہتےہیں کیونکہ ان کتابوں کا خاتمہ نئی اور اچھی کتابوں کے لیے جگہ خالی کر دیتا ہے۔ |
5269 | THE PEOPLE WERE AMAZED. THEY SAID TO EACH OTHER, “WHAT DOES THIS MEAN? WITH AUTHORITY AND POWER HE COMMANDS EVIL SPIRITS AND THEY COME OUT.[LUKE 4-36] R
Report Error! | لوگ کافی حیران ہوئےاورایک دوسرےسےگفتگوکرنا شروع کی یہ کیسی باتیں ہیں وہ اپنےاختیارات سےاوراپنی قوت سےروحوں کوحکم دیتاہےتووہ چھوڑکرچلی جاتی ہیں۔ |
5270 | the people who are dissatisfied and discontented with their lives may also resort to drug addiction in order to seek an escape from responsibilities of life R Phrase Report Error! | وہ لوگ جو اپنی زندگی سے نا خوش اور غیر مطمئن ہوتے ہیں وہ منشیات کی طرف زندگی کی ذمہ داریوں سے فرار حاصل کرنے کے لیے اس کی طرف رجوع کر سکتے ہیں ۔ |