Sr. | English Words | Urdu Words |
7961 | their grandfather died. they buried him in the graveyard R Phrase Report Error! | ان کا دادا وفات پا گیا ، انہوں نے اسے قبرستان میں دفن کر دیا ۔ |
7962 | Their greeting on the day they meet Him will be: \"Peace;\" and He has a generous reward ready for them[Q 33-44] R Holy Quranic Report Error! | جس روز وہ اس سے ملیں گے ان کا تحفہ (خدا کی طرف سے) سلام ہوگا اور اس نے ان کے لئے بڑا ثواب تیار کر رکھا ہے |
7963 | Their heads lifted up, they will be running ( towards the Field of Reckoning - Assembly ), with eyes unable to twinkle and with hearts being drained of strength R Phrase Report Error! | وہ لوگ میدان حشر کی طرف اپنے سر اوپر اٹھائے دوڑتے جا رہے ہوں گے اس حال میں کہ ان کی پلکیں بھی نہ جھپکتی ہوں گی اور ان کے دل سکت سے خالی ہو رہے ہوں گے |
7964 | Their invocation will be: \"All glory to you, O God,\" and \"Peace\" will be their salutation, and the end of their prayer (will be): \"All praise be to God, the Lord of all the worlds[Q 10-10] R Holy Quranic Report Error! | (جب وہ) ان میں (ان نعمتوں کو دیکھوں گے تو بےساختہ) کہیں گے سبحان الله۔ اور آپس میں ان کی دعا سلامٌ علیکم ہوگی اور ان کا آخری قول یہ (ہوگا) کہ خدائے رب العالمین کی حمد (اور اس کا شکر) ہے |
7965 | Their is lot of fun and humour in the play
R Phrase Report Error! | ڈرامے میں کافی زیادہ ہنسی مزاق پایا جاتا ھے
|