Sr. | English Words | Urdu Words |
811 | The adulteress and adulterer should be flogged a hundred lashes each, and no pity for them should deter you from the law of God, if you believe in God and the Last Day; and the punishment should be witnessed by a body of believers.[Q 24-2] R Holy Quranic Report Error! | بدکاری کرنے والی عورت اور بدکاری کرنے والا مرد (جب ان کی بدکاری ثابت ہوجائے تو) دونوں میں سے ہر ایک کو سو درے مارو۔ اور اگر تم خدا اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو شرع خدا (کے حکم) میں تمہیں ان پر ہرگز ترس نہ آئے۔ اور چاہیئے کہ ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت بھی موجود ہو |
812 | The advantages of this are many
R Phrase Report Error! | اس سے بہت فائدہ ہے |
813 | THE ADVENT OF R Noun Report Error! | آمد ۔ ظہور ۔ ورود ۔ بعثت ۔ ایجاد ۔ بیرونی ۔ اجنبی ۔ |
814 | THE ADVERSARY R Noun Report Error! | شیطان ۔ |
815 | the aeroplane had taken off before we reached the air port R Phrase Report Error! | ہمارے ہوائی اڈے پر پہنچنے سے پہلے جہاز اڑ چکا تھا |