Sr. | English Words | Urdu Words |
12626 | THIRD MAN R Noun Report Error! | شخص ثالث ۔ تیسرا آدمی جو دو شخصوں کے جھگڑے کے وقت موجود ہو ۔ |
12627 | THIRD ORDER R Noun Report Error! | مذہبی سلسلے کے زیر ہدایت ۔ دعوت و ارشاد کی ایک عوامی تنظیم ۔ |
12628 | THIRD ORDER REACTION R
Report Error! | تیسرے درجہ کا تعامل ۔ وہ تعامل جس کی شرح براہِ راست متناسب ہو ایک اکہرے متعامل کے ارتکاز کے مکعب کے مساوی ہو ایک متعامل ارتکاز کے ۔ |
12629 | THIRD PARTY R Noun Report Error! | تھرڈ پارٹی ۔ ایک کمپنی جو ایسے متعلقہ پرزہ جات یا پیریفیرلز تیار اور فروخت کرتی ہے جو ایک بڑے تیار کنندہ کے کمپیوٹر یا پیریفیرل کے ساتھ استعمال ہوتے ہیں جس میں عموما بڑے تیار کنندہ کی کسی قسم کی مداخلت نہیں ہوتی ۔ |
12630 | THIRD PARTY R Noun Report Error! | مزید فریق ، اور لوگ ، غیر متعلقہ لوگ ۔ |