Sr. | English Words | Urdu Words |
12906 | This guava tastes sweet
R Phrase Report Error! | یہ امرود میٹھا ہے
|
12907 | This had a good effect on them R Phrase Report Error! | اس بات کا ان پر اچھا اثر ھوا |
12908 | this handbag is very nice R Phrase Report Error! | یہ ہینڈبیگ بہت ہی اچھا ہے |
12909 | This has been Our way with the apostles whom We sent before you. You will not find any variation in Our line of action[Q 17-77] R Holy Quranic Report Error! | جو پیغمبر ہم نے تم سے پہلے بھیجے تھے ان کا (اور ان کے بارے میں ہمارا یہی) طریق رہا ہے اور تم ہمارے طریق میں تغیروتبدل نہ پاؤ گے |
12910 | This has come upon you because when God alone was invoked you disbelieved; but when partners were associated with Him, you believed. But judgement belongs to God, the all-high and supreme[Q 40-12] R Holy Quranic Report Error! | یہ اس لئے کہ جب تنہا خدا کو پکارا جاتا تھا تو تم انکار کردیتے تھے۔ اور اگر اس کے ساتھ شریک مقرر کیا جاتا تھا تو تسلیم کرلیتے تھے تو حکم تو خدا ہی کا ہے جو (سب سے) اوپر اور (سب سے) بڑا ہے |