Sr. | English Words | Urdu Words |
2091 | TREE HOOPER R Noun Report Error! | ایک قسم کا کیڑا جو عموماً درختوں اور ٹہنیوں کا رس چوس کر زندہ رہتا ہے ۔ |
2092 | TREE HOPPER R Noun Report Error! | شَجری ٹِڈّا ۔ ہم پراں خاندان کے مُختَلِف کیڑے مَکوڑوں میں سے کوئی ایک ۔ |
2093 | TREE HOUSE R Noun Report Error! | بَچّوں کے لیے چھوٹا سا کھیل گھَر جو عام طور پَر درختوں کی شاخوں میں بنایا جاتا ہے ۔ |
2094 | TREE LINE R Noun Report Error! | خَطِ شَجَر ۔ بُلَندی کی طرف وہ مقام جِس سے اُوپَر کے خَطوں میں درخت نہیں اُگتے ۔ |
2095 | TREE LINE R Noun Report Error! | پہاڑوں یا بلند عرض البلد پر شجری نشو نُما کی حد ۔ |