Sr. | English Words | Urdu Words |
2736 | TRICHINOUS R Adjective Report Error! | جس میں ترخنیا کیڑے ہوں ۔ ترخینا کا مریض ۔ |
2737 | TRICHINOUS R Adjective Report Error! | تَرخینا زَدَہ ۔ جِس میں تَرخینا کیڑے پائیں جائیں ۔ |
2738 | TRICHITE R Noun Report Error! | (کان کنی) چٹانوں میں ہونے والے بال جیسے سیاہ اجسام شعر بلورہ ۔ |
2739 | TRICHITE R Noun Report Error! | موۓ بلورہ ۔ خُرد بال نُما معدنی عناصَر میں سے کوئی ایک جو زجاجی آتِش فشاں چَٹّانوں میں پایا جاتا ہے ۔ شیشہ معدَن ۔ شعری بلورہ ۔ |
2740 | TRICHITIC R Adjective Report Error! | چٹانوں میں بال جیسے سیاہ اجسام والا ۔ |