Sr. | English Words | Urdu Words |
4236 | TRUE PELVIS R Noun Report Error! | حقیقی پیڑو |
4237 | TRUE RIB R Noun Report Error! | اصَل پَسلی ۔ آدمی کی سات پَسلیوں میں سے ایک پَسلی جو سینے کی ہَڈّی سے پَیوَست ہوتی ہے ۔ |
4238 | TRUE RIBS R Noun Report Error! | (تشریح) اصلی پسلیاں ۔ جو سینے کی ہڈیوں سے جڑی ہوتی ہیں ۔ |
4239 | TRUE RIBS R Noun Report Error! | وہ پسلی جو سینے کی ہڈی سے ملی ہو ۔ |
4240 | TRUE SCORE R Adjective Report Error! | کسی آزمایش پر دیے جانے والے وہ نمبر جو غلطی سے مبرا ہوں ۔ |