Sr. | English Words | Urdu Words |
431 | TRADE-IN R Noun, Adjective Report Error! | اِستعمال شُدہ چیز ۔ جیسے موٹر کار یا ریڈیو جو نئی چیز خریدتے ہوۓ رقم کی جُزوی ادائی کے طور پَر دی جاۓ ۔ |
432 | TRADE-LAST R Noun Report Error! | دو اِفراد کا باہمی گُفتگُو میں کِسی اور کے حوالے سے تعریفی اور خُوشامدانہ کَلمات دہرانا ۔ |
433 | TRADE-OFF R Noun Report Error! | سمجھوتا ۔ تعدیل ۔ توازن ۔ سودے بازی ۔ |
434 | TRADE-WEIGHTED R Adjective Report Error! | شرح مبادلہ کی بابت مختلف ممالک سے تجارت کی اہمیت پر مبنی ۔ |
435 | TRADED R Verb Report Error! | تجارت کی ۔ |