Sr. | English Words | Urdu Words |
586 | TULIPA R Noun Report Error! | یوریشین کی بڑی جنس کا بصلہ نما یا گھنٹی دار پودا ۔
|
587 | TULIPLIKE R Adjective Report Error! | لالَہ رَنگ ۔ لالَہ نُما ۔ |
588 | TULIPOMANIA R Noun Report Error! | خَبط لالَہ ۔ لالَہ کاشت کَرنے کا شوق یا لالے کے پھُول حاصِل کَرنے کا شوق جو خَبط اور جَنُون کی صُورَت اِختیار کَر لے ۔ |
589 | TULIPOMANIAC R Noun Report Error! | گل لالہ کا بے انتہا شوقین شخص ۔ |
590 | TULIPWOOD R Noun Report Error! | ایک عمدہ پیلی عمارتی لکڑی جو شمالی امریکا کے ایک درخت سے حاصل ہوتی ہے ۔ |