Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | TUBATE R Adjective Report Error! | نَلی دار ۔ نَلکی تَشکیل دینے والا ۔ اُن پَر مُشتَمِل ۔ |
77 | TUBATE R Adjective Report Error! | (حیوانیات) نلی دار ۔ نلی کی شکل کا ۔ |
78 | TUBATULABAL R Noun Report Error! | جنوبی مرکزی کیلیفورنیا یا بالائی دریائے کرن کی وادی کے شوشونین کے افراد یا لوگ ۔ ایسی قوم کا کوئی فرد ۔ اس خطےکی زبان ۔ |
79 | TUBBABLE R Adjective Report Error! | ٹَب میں غُسَل کَرنے کے لائق ۔ |
80 | TUBBABLE R Adjective Report Error! | لائق شُستنی ۔ دھونے کے لائق ۔ بغیر نقصان کے دھوئے جانے کے لائق ۔
|