Sr. | English Words | Urdu Words |
1231 | TURKEY LEATHER R Noun Report Error! | ایک قسم کا چمڑا جس میں روئیں دور کرنے سے پہلے تیل لگاتے ہیں ۔ |
1232 | TURKEY LOUSE R Noun Report Error! | کاٹنے والی جوئیں جو مرغیوں میں ہوتی ہیں اور ان کے پروں کو کھا جاتی ہیں ۔ |
1233 | TURKEY MOROCCO R Noun Report Error! | مراکشی چمڑا جو ترکی میں بنایا جاتا ہے ترکی کا بنا ہوا چمڑا ۔ |
1234 | TURKEY MULLEIN R Noun Report Error! | نرم پتی کی سالانہ اگنے والی غلطاں گھاس ۔ |
1235 | TURKEY OAK R Noun Report Error! | بلقان کا دیسی پھوٹک شاخ والا شاہ بلوط ۔ |