Sr. | English Words | Urdu Words |
1136 | UNCHURH R Verb Report Error! | کلیسا کی رکنیت سے خارج یا محروم کرنا ۔ ذات باہر کر دینا ۔ |
1137 | UNCIA R Noun Report Error! | تانبے کا ایک قدیم رومی سکہ جو رومی سکے اَس کا بارھواں حصہ ہوا کرتا تھا ۔ |
1138 | UNCIAL R Adjective Report Error! | اونس یا انچ سے متعلق ۔باراہ برابر حصو ں میں منقسم ۔ |
1139 | UNCIAL R Noun Report Error! | بڑے حروف میں لکھا ہوا مسودہ ۔ |
1140 | UNCIAL R Adjective Report Error! | قَدیم کَتبوں میں بَڑے حَرُوف میں لِکھا ہُوا ۔ جَدید بَڑے حَرُوف سے مُختَلِف ۔ قَدیم بَڑے بَڑے حَرُوف سے مُتعَلّق جو زیادہ گولائی میں لِکھے جاتے تھے ۔ |