Sr. | English Words | Urdu Words |
4916 | UNITED KINGDOM R Noun Report Error! | سَلطَنَتِ مُتحِدہ ۔ بَرطانیہ ، اِنگلَستان ویلز ، اسکاٹ لینڈ ، شَمالی آئرلینڈ ، جَزائر مان اور رود باد اِنگلَستان کے جَزیروں پَر مُشتَمِل جُغرافیائی اور سیاسی وَحدَت ۔ مُخَفَّف : یو۔کے ۔ |
4917 | UNITED NATIONS R Noun Report Error! | اقوامِ مُتحِدہ ۔ اقوامِ دُنیا کا بین الاقوامی اِدارہ ۔ جِس کا مَقصَد بین الاقوامی امَن ، سَلامتی کو قائم رَکھنا اور فَروغ دینا ہے ۔ |
4918 | UNITED NATIONS INSTITUTE FOR TRAINING AND RESEARCH UNITAR R Adjective Report Error! | اقوال متحدہ کا ادارہ برائے تحقیق و تربیت ۔ |
4919 | UNITED PROVINCES R Noun, Plural Report Error! | متحدہ صوبہ جات وہ سات صوبے جو ۱۵۷۹ ء میں متحد ہوئے تھے اور جن کے اتحاد سے نیدر لینڈز کی جمہوریہ کی بنیاد پڑی ۔ شمالی ہند و ستان کا ایک صوبہ جو انتظامی غرض سے اودھ اور آگرہ کو ملا کر بنایا گیا تھا ۔ ۱۹۵۰ء سے یہ اتر پردیش کے نام سے موسوم ہے ۔ |
4920 | UNITED REFORMED CHURCH R Noun Report Error! | متحدہ اصلاح یافتہ کلیسا ۔ جو ۱۹۷۲ء میں انگلستان میں شیوخی اور ادغامی کلیساوں کے اتحاد سے وجود میں آیا ۔ |