Sr. | English Words | Urdu Words |
1381 | VARIOMETER R Noun Report Error! | تغیر پیما ۔ امالہ ناپ آلہ جو ایک لچھوں والے امالہ گو پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ جِس میں لچھوں کی جگہ امالے میں تَبدیل کی جا سکتی ہے ۔ |
1382 | variometer R Phrase Report Error! | تغیر پیما ، متغیرامالیت : قابل تغیرانڈ کٹنس جو سیریز میں دو کوائلز پر مشتمل ہوتا ہے ، اس طرح ترتیب دیا جاتا ہے کہ ایک کوائل دوسرے میں گھوم سکے ۔ |
1383 | VARIORUM R Adjective Report Error! | مُتعدِد تَفسیری طَبَع ۔ ایک ایسے جامع ایڈیشَن کے مُتعلِّق جِس میں مَتن کے مُختَلِف بیانات و روایات کی مُتعدِد شرحیں اور تفاسیر جمع کر دی گئی ہوں ۔ |
1384 | various R Phrase Report Error! | مختلف ۔ |
1385 | VARIOUS R Noun Report Error! | مختلف لوگ ۔ |