Sr. | English Words | Urdu Words |
926 | vinyl acetate (ethenl ethanoate)
R Phrase Report Error! | ونائل ایسیٹیٹ : ایک بے رنگ ناحل پذیر مائع ، نقطہ جوش 71 تا 72.c ۔ |
927 | vinyl acetate (ethenyl ethanoate)
R Phrase Report Error! | ونائل ایسیٹیٹ : ایک بے رنگ ناحل پذیر مائع ، نقطہ جوش 71 تا 72.c ۔ |
928 | vinyl chloride
R Phrase Report Error! | ونائل کلورائڈ : کلوروایتھین ایک بے رنگ گیس ، نقطہ جوش 13.9.c ، ریفریجریٹر میں مستعمل ہے ۔ |
929 | vinyl chloride
R Phrase Report Error! | ونائل کلورائڈ : کلوروایتھین ایک بے رنگ گیس ، نقطہ جوش 13.9.c ، ریفریجریٹر میں مستعمل ہے ۔ |
930 | VINYL EITHER R Noun Report Error! | ایک مسکن دوا ہے ، بے ہوش کرنے کے لیے جراحی سے قبل استعمال کی جاتی ہے ، یہ عام ایتھر کی نسبت بے ہوشی بھی جلد طاری کرتی ہے اور ہوش میں بھی جلد لاتی ہے طویل اپریشن کے لیے اسے اکیلا استعمال نہیں کیا جاتا کیونکہ زیادہ مقدار خطرے سے خالی نہیں نیز جگر پر مضر اثرات کرتی ہے یہ بعض دفعہ نائٹرس آکسائیڈ اور ایتھر کے ساتھ دی جاتی ہے |