Sr. | English Words | Urdu Words |
1121 | VIRESCENT R Adjective Report Error! | سبزی مائل ، (نباتیات) غیر معمولی سبز ۔ |
1122 | VIRESCENT R Adjective Report Error! | سبزی مائل ۔ دھانی ۔ غیر طبعی طور پر ہرا ہو جانے والا ۔ |
1123 | VIRESENCE R Noun Report Error! | ہرا پن ، سبزی ، (نباتیات) غیر طبعی سبزی جو اور رنگوں کے پھولوں کی پتیاں بعض اوقات اختیار کر لیتی ہیں ۔ |
1124 | VIRGA R Noun Report Error! | بادلوں سے تقاطر کی دھاریاں جو زمین تک پہنچنے سے پہلے ہی بھاپ بن کر اُڑ جاتی ہیں ۔ |
1125 | VIRGATE R Adjective Report Error! | (نباتیات ، حیوانیات) چھڑیلا ۔ |