Sr. | English Words | Urdu Words |
2076 | VIVONEX R Noun Report Error! | تجارتی پاﺅڈر جس میں پانی ملا کر شوربا بنایا جاتا ہے ۔ اور مریض کو اپریشن سے ایک ہفتہ قبل کھلایا جاتا ہے ۔ |
2077 | VIVUM VADIUM R Noun Report Error! | جائداد کو دائن کے نام اس وقت تک کے لئے منتقل کردینا جب تک کہ اس کی اَمدنی یا لگان سے قرض ادا نہ ہو جائے ۔ |
2078 | VIXEN R Adjective Report Error! | جھگڑالو ۔ بد مزاج ۔ بدطینت ۔ |
2079 | VIXEN R Noun Report Error! | جھگڑالو ۔ بدمزاج ۔ بدطینیت عورت ۔ لڑاکا ۔ لومڑی ۔ |
2080 | VIXEN R
Report Error! | لومڑی ۔ |