Sr. | English Words | Urdu Words |
996 | WALLAWALLA R Noun Report Error! | جنوب مشرقی واشنگٹن اور شمال مشرقی اورگون کے شہاپشین باشندے یا ان کی زبان ۔ |
997 | WALLBOARD R Noun Report Error! | دیواری گَتہ ۔ ایک قِسم کا مصنوعی گتہ جو چھتوں اور دیواروں پر آرائش کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
998 | WALLCHART R Noun Report Error! | دیواری چارٹ ۔ نقشے ، معلومات کے جدول جو دیواروں پر لٹکاۓ جاتے ہیں اور درس و تدریس میں معاون ہوتے ہیں ۔ |
999 | WALLCOVERING R Noun Report Error! | دیواری پوشش ۔ دیواری کاغذ یا کوئی اور شے جِس سے اندرونی دیواریں ڈھانپی اور سجائی جائیں ۔ |
1000 | WALLED R Adjective Report Error! | احاطہ شُدہ ۔ فصیل بند ۔ دیوار کے اندر والی ۔ دیوار سے احاطہ شُدہ ۔ |