Sr. | English Words | Urdu Words |
1016 | WALLEYE R Noun Report Error! | بھینگی آنکھ ۔ قزحیہ آنکھ ۔ آنکھ جِس کی پتلی ہلکے بھورے رنگ کی ہو ۔ |
1017 | WALLEYED R Adjective Report Error! | گربہ چشم ۔ بِلّی آنکھ والا ۔ احول ۔ بھینگا ۔ کُنجا ۔ |
1018 | WALLFLOWER R Noun Report Error! | رئی کے خاندان سے موسم بہار کا سدا بہار یورپی پودا جِس میں نارنجی رنگ کے خوشبودار پھُول لگتے ہیں ۔ |
1019 | WALLING R Noun Report Error! | دیوار کھڑی کرنا ۔ دیوار بنانا ۔ |
1020 | WALLING R Noun Report Error! | دیوار یا دیوار بنانے کا ساز و سامان ۔ |