Sr. | English Words | Urdu Words |
3011 | WATER MOCCASIN R Noun Report Error! | آبی موکاسین ۔ ایک طویل زہریلا سانپ ۔ تامڑے سانپ کا ہم جِنس ۔ |
3012 | WATER MOLD/ MOULD R Noun Report Error! | آبی کھمبی ۔ |
3013 | WATER MOLE R Noun Report Error! | بط بلاﺅ ۔ آسٹریلیا کا ایک دودھ پلانے والا جانور جس کی چونچ بط کی سی نیچے جھلی دار اور جسم پر گہرے بادامی رنگ کا سمور ہوتا ہے ( یہ جانور انڈے بھی دیتا ہے ) ۔ |
3014 | WATER MONITOR R Noun Report Error! | ایک قسم کی ہندوستانی بڑی چھپکلی جو پانچ سے چھ فٹ تک لمبی ہوتی ہے اور دریا کے کنارے پائی جاتی ہے ۔ |
3015 | WATER MONKEY R Noun Report Error! | تنگ اور لمبی گردن کی صراحی جو گرم مما لک میں پانی کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔ |