Sr. | English Words | Urdu Words |
1011 | we never quarrel with one another R Phrase Report Error! | ہم ایک دوسرے سے نہیں لڑتے |
1012 | WE NEVER QUARREL WITH ONE ANOTHER R Phrase Report Error! | ہم ایک دوسرے سے نہیں لڑتے |
1013 | we never quarrel with one another R Phrase Report Error! | ہم ایک دوسرے سے نہیں لڑتے ۔ |
1014 | we never run away with men\'s wives or their money or other things
R Phrase Report Error! | ہم دوسروں کی بیویوں کے ساتھ نہیں بھاگتے اور نہ ہی ان کی اشیاء اٹھا کر بھاگتے ہیں |
1015 | We never send apostles but to convey happy tidings, and to warn. But those who disbelieve contend with false arguments to nullify the truth. They make a mockery of My revelations and of what they had been warned[Q 18-56] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم جو پیغمبروں کو بھیجا کرتے ہیں تو صرف اس لئے کہ (لوگوں کو خدا کی نعمتوں کی) خوشخبریاں سنائیں اور (عذاب سے) ڈرائیں۔ اور جو کافر ہیں وہ باطل کی (سند) سے جھگڑا کرتے ہیں تاکہ اس سے حق کو پھسلا دیں اور انہوں نے ہماری آیتوں کو اور جس چیز سے ان کو ڈرایا جاتا ہے ہنسی بنا لیا |