Sr. | English Words | Urdu Words |
1966 | WEATHER PROPHET R Noun Report Error! | موسم گو ۔ موسم کے متعلق پیشگوئی کرنے والا ۔ |
1967 | WEATHER REPORT R Noun Report Error! | موسمیاتی اطلاع ۔ موسمیاتی گوشوارہ ۔ |
1968 | WEATHER SHEET R Noun Report Error! | وہ رساّ جو مربع بادبان کے اس گوشے کو وسیع کرتا ہے جو ہوا کے رخ پر ہوتا ہے ۔ |
1969 | WEATHER SHIP R Noun Report Error! | موسمیاتی جہاز ۔ ایک ایسا جہاز جو اپنے بحری عِلاقے کے موسمی حالات و کوائف کا مُشاہِدہ کرے اور اِنھیں ریکارڈ کرنے پر مامور ہو ۔ |
1970 | WEATHER SHIP R Noun Report Error! | وہ جہاز جس سے موسمیاتی مشاہدے کا کام لیا جاتا ہے ۔ |