Sr. | English Words | Urdu Words |
2976 | When you talked about it and said what you did not know, and took it lightly -- though in the sight of God it was serious[Q 24-15] R Holy Quranic Report Error! | جب تم اپنی زبانوں سے اس کا ایک دوسرے سے ذکر کرتے تھے اور اپنے منہ سے ایسی بات کہتے تھے جس کا تم کو کچھ علم نہ تھا اور تم اسے ایک ہلکی بات سمجھتے تھے اور خدا کے نزدیک وہ بڑی بھاری بات تھی |
2977 | When you tell them: \"Come, let the Apostle of God ask forgiveness for you,\" they turn their heads, and you see them turning away with arrogance[Q 63-5] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان سے کہا جائے کہ آؤ رسول خدا تمہارے لئے مغفرت مانگیں تو سر ہلا دیتے ہیں اور تم ان کو دیکھو کہ تکبر کرتے ہوئے منہ پھیر لیتے ہیں |
2978 | WHEN YOU VE FINISHED THE WASHING UP YOU CAN CLEAN THE KITCHEN THEN YOU COULD IRON THE CLOTHES IF YOU LIKE R Verb Report Error! | جب تم برتن دھو چکو گے تو باورچی خانے کی صفائی کر دو پھر اگر تم چاہو تو کپڑوں کو استری کر دینا ۔ |
2979 | when you wait for a bus, stand in a queue R Phrase Report Error! | بس کاانتظارکرتےوقت قطارمیں کھڑےرہیں |
2980 | When you want it done right R Phrase Report Error! | جب آپ چاہتے ہوں کہ آپ کا کام درست طور پر کیا جائے
|